the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 3 جون(ایجنسی) ملک کی دوسری سب سے بڑی آئی ٹی کمپنی انفوسس اس سال 20 ہزار افراد کی تقرری کرے گی. صرف 400 ملازمین کو ہی کارکردگی کی بنیاد پر کمپنی چھوڑنے کے لئے کہا گیا ہے. 

انفوسس کے مطابق، میڈیا رپورٹوں میں چھاٹنی کی بات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا ہے. انفوسس کے سی ای او یوبی پروین راؤ نے کہا کہ ٹیکنالوجی کی بنیاد پر



تبدیلی انفوسس جیسی کمپنیوں کے لئے نئے مواقع فراہم کرتے ہیں.

راؤ نے انفوسس کے کو-چیئرمین کے ساتھ جمعہ کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر روی شنکر پرساد سے ملاقات کی. قریب آدھے گھنٹے چلی میٹنگ کے بعد راؤ نے بتایا کہ چھاٹنی کے سلسلے میں تمام باتیں بڑھا چڑھا کر کی جا رہی ہیں. کارکردگی کی بنیاد پر ہر سال ایسا ہوتا ہے. یہ تعداد واقعی 300-400 ہے. اس میں کچھ نیا نہیں ہے. کمپنی زیادہ روزگار تیار کر رہی ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.